اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ بچی کی زبردستی شادی، انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھٹھ (آن لائن) ٹھٹھہ مکلی میں 50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ معصوم بچی سے زبردستی شادی کروانے کا انکشاف گھوڑاباری سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ زین العابدین لاشاری سے گزشتہ رات مکلی کنبھار محلے میں 12 سالہ بچی عابدہ عرف الھبچائی ولد مٹو لاشاری کا زبردستی نکاح کروایا گیا۔ معصوم بچی کی جانب سے انکار کے باوجود زبردستی گذشتہ رات دیر سے نکاح کروانے اور ولیمے کے بعد رخصتی کرنی تھی۔ 50 سالہ زین العابدین لاشاری

اس سے پہلے 5 بیویوں کو طلاق دے چکا ہے زمیندار ھونے کی وجہ سے اسکا رشتہ بچی سے زبردستی کروایا گیا، نکاح اور رخصتی کے بعد معصوم بچی کی جانب سے انکار کرنے پر بچی کو سخت تشدد کیا گیا اور دھمکیاں دی گئیں جبکہ 2 دفعہ بچی نے بڈھے شخص سے شادی نہ کرنے پر خودکشی کی کوشش بھی کر چکی ہے، اطلاع پر مکلی پولیس ایس ایچ او اصغر شاھ نے چھاپہ مار کر دولہے کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…