بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے مزید دو کیسز کی تصدیق کردی گئی جس کے بعد کیسز کی تعدادپانچ ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے دونوں کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک کیس نئی دہلی اور ایک تلنگانا میں سامنے آیا جب کہ دونوں مریضوں کی حالت بہتر ہے، اور دونوں کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وائرس کے شکار نئی دہلی کے شہری نے حال ہی میں

اٹلی اور تلنگانا کے شہر ی نے دبئی کا سفر کیا تھا۔بھارتی وزیر صحت نے بتایاکہ ملک میں کورونا وائرس کے اب تک 5 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیںجن میں سے 3 مریضوں کو اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا جب کہ 2 مریض زیر علاج ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں اس سے قبل کورونا وائرس کے تین کیسوں کی تصدیق کی گئی تھی جن میں سے تینوں مریضوں کا تعلق کیرالا سے تھا جو چینی شہر ووہان سے واپس آئے تھے تاہم اب تینوں مریض اب صحت یاب ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…