پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترک فوج کا پوری قوت سے حملہ جدید ترین 2 روسی جنگی طیارے مار گرائے

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک فوج کی بھرپور قوت کیساتھ حملہ ، روس کے دو جدید ترین جنگی طیارے مار گرائے ، اربوں ڈالر کا دفاعی نظام بھی تباہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترک فوج کی جانب سے شام میں بھرپور قوت کیساتھ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو روسی جنگی طیارہ تباہ ہو گئے جبکہ اربوں ڈالرز کا میزائل دفاعی سسٹم بھی تبا ہ ہو گیا ہے ۔ 2 روز کے دوران مزید 93 شامی فوجیوں کو ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق کہا گیا ہے کہ دو دن دوران شامی صوبہ ادلب میں ترک فوج نے بھرپور قوت کیساتھ پے در پے حملے کیے ہیں جس کی وجہ سے شامی فوج کا بھار ی بھر نقصان ہوا ہے ۔ روس کی جانب سے شامی فوج کو دیئے گئے2 جدید ایس یو 24 جنگی طیارے مار گرائے گئے جبکہ اربوں ڈالرز کا روسی ساختہ میزائل دفاعی سسٹم کو ترک فضائیہ اور زمینی فوج کی کاروائیوںمیں تباہ کر دیا گیاہے ۔تازہ ڈرون حملوں میں کم از کم 19 شامی فوجی ہلاک ہو گئے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…