جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اہم سرکاری ادارے نے وزارت توانائی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وزارت توانائی کی کارکردگی پر سوالا اٹھا دیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزارت توانائی کا لائن لاسز اور گردشی قرض کم کرنے کا دعویٰ درست نہیں ہے،

وزارت کا گردشی قرضہ بڑھ کر 1926 ارب روپے ہو گیا ہے۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ وزارت توانائی کی جانب سے صارفین کو بجلی کی فروخت کا ہدف بھی حاصل نہیں کیا جا سکا۔عمران خان نے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کو معاملے کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…