اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کو لندن بلانے کا مقصد نواز شریف کا علاج نہیں بلکہ سابق وزیراعظم کیا چیز بیٹی کے حوالے کرنا چاہتے ہیں؟اندر کی خبر سامنے آگئی

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ حکومت اسحاق ڈار کو تولا نہیں سکی، نوازشریف کو کیسے برطانیہ سے لائیگی؟۔ پی ٹی آئی میں بھی بہت ٹھگ ہیں لیکن نام نہیں بتائونگا۔روزنامہ 92 میںشائع رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے بار ے میں نئی اصطلاح میں نے بنائی ہے کہ چھوکروں کی حکومت ہے ، انہیں کاروبار حکومت کا خاک پتہ نہیں ۔ایک خیال ہے کہ پیسے دیکرنوازشریف کی جعلی رپورٹس بنائی گئیں، ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف ڈپریشن کے مریض تھے ،

جب ڈپریشن ہوتاہےتو ادویات بھی اثر نہیں کرتیں۔نوازشریف کا ڈپریشن ٹھیک ہوا تو صحت بھی ٹھیک ہوگئی۔ ایک اور مسئلہ ہے کہ نوازشریف نے جائیداد بھی تقسیم کرنی ہے ، مریم نے انکی تیمارداری کیلئے نہیں بلکہ جائیداد کی تقسیم کے حوالے سے لندن جانا ہے ۔انہوں نے اسلام آباد میں کمرشل سٹی منصوبہ کے بارے میں کہا کہ پاکستانی جائیداد اورچیزیں خریدنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اس کام کیلئے انکے پاس بہت پیسہ ہے ۔ نئے شہربسانے میں ماحولیات کا خیال رکھاجائے اورغریبوں کو گھر دیئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…