منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد مکمل صحت یاب ہو جائیں گے،جو متاثر نہیں وہ بھی استعمال کریں، حملے سے محفوظ رہیں گے، معروف روحانی شخصیت نے علاج دریافت کر لیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) معروف روحانی شخصیت حکیم پروفیسر محمد مقصود الہی نقشبندی نے کورونا وائرس کا مکمل علاج دریافت کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بتائے ہوئے علاج سے اس وائرس مبتلا افراد مکمل صحت یاب ہوجائیں گے۔

مرض کی مکمل تحقیق کے بعد اس کا علاج بتا رہا ہوں۔کورونا سمیت تمام موذی امراض کا علاج میرے پاس موجود ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے نبی حضرت محمدؐ کا فرمان ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہر مرض کے لئے شفا پیدا کی ہے۔کورونا کے کے علاج کے لیے چرائتہ 7گرام نیم کے پتے 7گرام تلسی کے پتے 7گرام کو 2گرام 2 گلاس پانی میں تب تک پکائیں جب تک وہ آدھا کپ نہ رہ جائے اس کو چھان کر اس میں شہد ملائیں۔صبح و شام اس کے استعمال سے مریض ہفتہ میں ٹھیک ہوجائیگا۔جو شخص وائرس سے متاثر نہیں ہے وہ بھی اس کا استعمال کرسکتا ہے۔اس سے جسم میں طاقت پیدا ہوتی ہے۔اس علاج سے کوئی بھی وائرس حملہ آور نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ آملہ، بہیڑا، ہرڑزرد، ہم وزن گھٹلی نکال کر پیس لیں اور صبح شام ایک چمچ پھانک لیں۔انہوں نے کہا کہ Rabis nigrum Q کے نو قطروں کے استعمال سے شفا کا عمل مزید تیز ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میں تمام عالم اسلام کو علاج کی دعوت دیتا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ علاج میں شامل اشیاء بآسانی دستیاب ہیں۔اس مرض کی مکمل تحقیق کے بعد علاج بتا رہا ہوں۔کورونا سمیت تمام موذی وائرس کا علاج میرے پاس موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…