منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

شمالی کوریا نے 2 بیلسٹک میزائل داغ دئیے جانتے ہیں گرنے سے قبل کتنا فاصلہ طے کیا؟

datetime 2  مارچ‬‮  2020

ٹوکیو/پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے سمندر میں دو بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی وزارت دفاع نے اس امر کی تصدیق کی کہ دونوں میزائل نہ تو جاپان کی حدود میں گرے اور نہ ہی اس کے اقتصادی زون میں۔ جنوبی کوریا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ

میزائل درمیانے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل تھے، جنہوں نے گرنے سے قبل 240 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ یہ امر اہم ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیونگ یانگ کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…