جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پی ٹی ایم کوافغان امن معاہدےکا بدلہ پاکستان سے لینے کیلئے متحرک کر دیا گیا پی ٹی ایم جلسے میں قومی پرچم کی بے حرمتی کے پیچھے بھارتی کرداربے نقاب

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی ایم کے کارکنوں نے خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ  میں منعقدہ جلسے میں قومی پرچم لہراتے ”پاکستان زندہ آباد “کے نعرے لگانے پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا، ساتھ  ہی قومی پرچم کی بے حرمتی بھی کی۔ اسی حوالے سے معروف تجزیہ نگار حسن عسکری کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم کے ایکٹو ہونے اور پرچم نذر آتش کرنے کے پیچھے بھارت اور این ڈی ایس ہیں کیونکہ ان کو امریکا افغان طالبان امن معاہدہ کسی صورت قبول نہیں۔چونکہ پاکستان نے

افغان امن معاہدے میں اہم کردار ادا کیا۔یہ رول پاکستان دشمنوں کو قبول نہیں ان کی فنڈنگ پر پی ٹی ایم جیسی جماعتیں متحرک ہو گئی ہیں۔جب کہ معروف تجزیہ نگار زیڈ آئی فرض نے کہا ہے کہ افغان امن معاہدہ کا بدلہ پاکستان سے لینے کے لیے پی ٹی ایم کو متحرک کیا گیا کیونکہ بھارت دنیا کو بتانا چاہتا پے کہ پاکستان میں کس طرح سے علیحدگی پسند متحرک ہیں۔وہ یہ سب کر کے اپنی علیحدگی کی تحریکیوں اور جو کچھ وہاں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے،اس سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…