واشنگٹن (این این آئی) پینٹاگون نے دھمکی دی ہے کہ اگر طالبان نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو معاہدہ منسوخ بھی کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگون میں امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے روز دیا کہ اگر طالبان افغان حکومت سے مذاکرات اور سیکیورٹی گارنٹی کی پابندی نہیں کریں گے تو امریکا طالبان کے ساتھ اپنے تاریخی معاہدے کو منسوخ کرنے میں دریغ نہیں کرے گا۔
طالبان نے پاسداری نہیں کی تو معاہدہ منسوخ کردیں گے،پینٹا گون کی دھمکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































