جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

دنیا کی ہوس نے خون بھی سفید کر دیا، بھائی نے بیٹوں کے ہمراہ حملہ کرکے حقیقی بہن کو قتل کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں مقدمہ بازی کے تنازعہ پر بھائی نے بیٹوں کے ہمراہ حملہ کر کے حقیقی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ خواتین اور بچے سمیت سات افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق علاقہ آسیانوالہ بنگلہ کے اللہ یار کا اپنی حقیقی بہن سے زیورات کے لین دین کے تنازعہ میں جھگڑا چل رہا تھا جس میں

مقدمہ بازی کے تنازعہ اللہ یار نے بیٹوں کے ہمراہ ڈنڈوں، سوٹوں اور کلہاڑیوں سے حملہ کر کے معمر بہن کو قتل اور خواتین اور بچے سمیت 7 افراد کو زخمی کر دیا اور حملہ آور فرار ہو گئے۔ پولیس تھانہ عطاء شہید نے مقتولہ معمر خاتون کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے اور زخمیوں کو علاج معالجہ کے لئے ہستال منتقل کردیا اور قتل و اقدام قتل کی واردات میں مصروف تفتیش ہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…