پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشیدکی زبان ہی ان کی پرورش کا پتہ دیتی ہے، وفاقی وزیر کو لاؤڈ سپیکر قرار دے دیا گیا

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور کراچی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر قادر پٹیل نے کہاہے کہ شیخ رشید کرائے کے لاوڈ اسپیکر ہیں۔عبدالقادر قادر پٹیل نے اپنے ایک بیان میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کی زبان ہی ان کی پرورش کا پتہ دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید پہلے کرائے کے جاسوس تھے، تاہم اب وہ کرائے کے لاوڈ اسپیکر بنے ہوئے ہیں۔عبدالقادر قادر پٹیل نے کہا کہ کیا ہم بتائیں شیخ رشید کے والد بابڑھا بازارمیں کیا کرتے تھے؟پی پی رہنما نے سر شاہنواز خان بھٹو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ برصغیر کے قابل احترام سیاستدان تھے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…