منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف پاکستان آنے کیلئے تیارلیکن وطن واپسی کی شرط رکھ دی،پارٹی کے سینئر رہنمائوں کو صاف صاف بتا دیا

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنی فوری وطن واپسی کو مریم نوا زکی لندن روانگی سے مشروط کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سے رابطہ کیا اور انہیں عندیہ دیا کہ وہ فوری طور پر وطن واپس نہیں آ رہے۔ذرائع کے مطابق انہوں نے بتایا کہ نواز شریف

کو موجودہ حالت میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے۔اگر مریم نواز لندن پہنچیں گی تو وہ ملک واپس آ سکیں گے۔اطلاعات کے مطابق انہوں نے سینئر رہنماؤں کو بتایا ہے کہ وہ نواز شریف کی صحتیابی تک وطن واپس نہیں آ سکتے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی امور چلانے کے لیے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال موجود ہیں وہ چاہتے ہیں کہ مریم نواز جلد لندن آ جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…