ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

نئے اٹارنی جنرل کی جانب سے ریفرنس میں حکومتی نمائندگی سے انکار، حکومت سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات کو جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر قانون کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف بدنیتی پر مبنی جو ریفرنس تیار کیا گیا تھا اس کے عوامل اورمحرکات مکمل طور پر آشکار ہوچکے ہیں،

عدلیہ کو تقسیم کرنے میں ناکامی کے بعد اب وفاقی وزیر قانون وکلا برادری کو منقسم کرنے پرعمل پیرا ہے،،سابق اٹارنی جنرل کے استعفے اور نئے اٹارنی جنرل کی جانب سے ریفرنس میں حکومتی نمائندگی سے انکار، سازش کو بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہیں،اس لئے وکلا برادری یہ مطالبہ کرتی ہے کہ حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائرریفرنس واپس لے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…