اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

’’’’نئے پاکستان میں بھی بے روزگاری ختم نہ ہو سکی ‘‘‘‘ بے روزگار نوجوان نے درخت سے لٹک کر خودکشی کر لی

datetime 27  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن )بے روز گار نوجوان نے درخت سے لٹک کر خود کشی کرلی ‘زہرنگلنے کے واقعات میں 3افراد ہسپتال داخل‘تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے چک 53ج ب کے رہائشی بے روزگاری سے تنگ 30سالہ مظفر عباس ولد مقبول کا گھر میں جھگڑا ہوگیا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر گھر کے باہر درخت سے لٹک کر گلے میں پھندا لے کر درخت سے جھول گیا‘پولیس نے نعش تحویل

میں لیکر قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی علاوہ ازیں 35سالہ مصباح دختر عامر ساکن النور گارڈن نے زہر نگلا‘224ر۔ب کے 27سالہ نعمان ولد اسلم نے بھی موت گلے لگانے کی کوشش کی جبکہ لال ملز چوک کے رہائشی 18سالہ ظفر ولد سرور نے بھی حالات سے دلبرداشتہ ہوکر زہرنگل لیا‘ تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل‘جہاں ڈاکٹرز انکی جانیں بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…