ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

دہلی میں غنڈہ گردی کا ننگا ناچ جاری ،زمین پر لیٹے، درد سے کراہتے زخمی مسلمانوں کو قومی ترانہ پڑھنے پر مجبور کیاجانے لگا ، ویڈیو وائرل

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

دہلی(آن لائن) ہندو قوم پرست ہجوم ہندوستان میں مسلمانوں پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب ہو رہے ہیںاور دہلی میں غنڈہ گردی کا ننگا ناچ جاری ہے ۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مسلمانوں پر تشدد کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں زمین پر لیٹے، درد سے کراہتے، زخمی مسلمانوں

کو قومی ترانہ پڑھنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ اور پولیس اہلکار خود ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہے۔اور انہیں طنزیہ طور پر ’آزادی‘ کہہ کر مذاق اڑا رہا ہے۔مسلم تنظیموں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے اس خط میں دہلی میں تشدد سے متاثرہ علاقوں میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…