پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

نوازشریف کوضمانت میں توسیع کیوں نہیں دی؟ حکومت نے اصل وجہ سب کے سامنے رکھ دی

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

لاہور ( آن لائن )وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کو پاکستان سے گئے 16 ہفتےہوچکے، لیکن وہ ایک دن بھی اسپتال میں نہیں رہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہمارے پاس نواز شریف کی مکمل

میڈیکل رپورٹ آئیں گی تو حکومت کوئی ردعمل دے گی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی مکمل میڈیکل رپورٹس آنے پر ہی حکومت کوئی فیصلہ کرے گی، نواز شریف کو علاج کے لیے 8 ہفتوں کی ضمانت دی گئی تھی۔ یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں ہی باہرجانے کی اجازت دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…