جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کر گئے

datetime 25  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک دنیا فانی سے کوچ کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مصری سابق صدر حسنی مبارک سرجری کے بعد اسپتال میں داخل تھے جو آج انتقال کر گئے ہیں ۔ انہیں فالج کے اٹیک کے بعد اسپتال میں رکھا گیا تھا ۔مصری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حسنی مبارک نے 91سال کی عمر میں انتقال کیا ہے ۔ حسنی مبارک 2011ء میں احتجاجا مستعفی ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے پوتے عمرعلاء مبارک نے کچھ دن قبل پیچیدہ سرجری کے عمل سے گذرنے والے اپنے دادا کی تازہ تصویر شائع کی گئیں تھیں۔معدے کی سرجری کے بعد حسنی مبارک کی پہلی تصویر ہے جس میں انہیں اپنے پوتے کے ہمراہ دیکھا یا گیا تھا۔عمر علاء مبارک نے انسٹا گرام کے اکائونٹ سے یہ تصویر جاری کی گئی تھی اور ساتھ ہی حسنی مبارک کے لیے اپنی محبت بھرے جذبات کابھی اظہارکیا گیا تھا ۔سابق مصری صدر حسنی مبارک کے اہل خانہ کے قریبی ذریعے نے بتایا کہ حسنی مبارک کے معدے میں تکلیف کے بعد ان کی سرجری کی گئی تاہم ان کی حالت بہتر بتاکر گھر شفٹ کر دیا گیا تھا۔تاہم انہیں فالج کے بعد پھر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا وہ وہاں زیر علاج تھے ۔آج ان کا 91برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…