منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ٹرمپ تاج محل جا کر بھی مغل بادشاہ اور انکی اہلیہ ممتاز کی قبرنہ دیکھ سکے لیکن کیوں؟سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے روکنے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 25  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آگرہ(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت میں اپنے دو روزہ دورے کے دوران تاج محل پہنچے جہاں وہ مغل بادشاہ شاہ جہاں اور ان کی اہلیہ ممتاز کی اصل قبریں نہیں دیکھ پائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو تاج محل کا دورہ کرانے والے گائیڈ نیتن کمار سنگھ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ تاج محل کی خوبصورتی دیکھ کر بے حد متاثر ہوئے مگر وہ

شاہ جہاں اور ممتاز کی اصل قبر نہیں دیکھ پائے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اونچے قد کی وجہ سیکیورٹی اہلکاروں کو شبہ تھا کہ شاید انہیں چوٹ پہنچ سکتی ہے کیونکہ اصل قبروں تک جانے کا راستہ تنگ اور اس کی اونچائی کافی کم ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا قد 6 فٹ 3 انچ ہے جس کی وجہ سے ان کے سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں اصل قبروں کا دورہ نہ کرنے کی تجویز دی تھی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…