جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا استعفیٰ منظور استعفے کی وجہ کیا بنی؟خود ہی بتا دیا

datetime 25  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی اپنے منصب سے مستعفی ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے استعفی منظور کرلیا۔۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفٰی دیدیا ہے ،اپنی پارٹی کی قیا دت عمران خان پر مکمل بھروسہ اور اعتماد ہے کچھ وجوہات کی بنیاد پر خدمات مزید جاری نہیں رکھ سکتا ،تاہم پارٹی کیلئے اپنی

خدمات انجام دیتا رہوں گا۔ افتخار درانی کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی کا استعفٰی منظور کرلیا۔افتخار درانی کا شمار وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے، افتخار درانی نے پانامہ کیس، فاٹا الیکشن میں پارٹی کی جانب سے بھر پور کردار ادا کیا، افتخار درانی نے عام انتخابات میں بھی پارٹی کے لئے بھرپور خدمات سرانجام دیں، افتخار درانی خیبر پختونخواہ کے معاملے میں بھی وزیر اعظم کی ہدایات پر اہم کردار ادا کرتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…