تحریک انصاف، ن لیگ ، پیپلز پارٹی ،اگر ابھی الیکشن کرادئیے جائیں تو کون سی جماعت جیت جائیگی؟سروے رپورٹ کے حیرت انگیز نتائج

23  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں اگرابھی الیکشن ہوں تو سب سے زیادہ ووٹ مسلم لیگ ن کے حصے میں آئیں گے،میڈیا رپورٹس کے مطابق روشن پاکستان کی جانب سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق اس وقت ن لیگ سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق2018کے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں نشستیں جیتنے کے حوالے سے کیے جانے والے جائزوں میں مسلم لیگ ن تحریک انصاف سے

آگے دکھائی دے رہی ہے اور وہ الیکشن میں 106نشستیں حاصل کرسکتی ہے۔ تحریک انصاف 76،پیپلز پارٹی53جے یو آئی ف 13اور ایم کیوایم 10 نشستیں حاصل کرے گی۔سروے رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن گزشتہ برس کیے گئے ایک سروے میں بھی تحریک انصاف پر بھاری پڑتی دکھائی دی تھی اور تب اس کو سروے میں پی ٹی آئی سے 19نشستیں زیادہ ملی تھیں تاہم اس بار ن لیگ کو پی ٹی آئی سے 34نشستیں زیادہ ملی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…