پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔!!! قومی ایئرلائن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کا جہاز گم نہیں ہوا فروخت کیا گیا، قومی ایئرلائن نے سپریم کورٹ کو بتا دیا ۔ جمع کرائے گئے بیان میں پی آئی اے نے کہاکہ طیارہ گمشدگی کیس، پی آئی اے نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ،طیارہ اپنی عمر 2016 میں پوری کر چکا تھا۔جواب میں کہاگیاکہ سول ایوی ایشن کے اجازت سے جہاز گرائونڈ ہونے کیلئے جرمنی بھیجا گیا، جہاز کو فلم کی شوٹنگ کیلئے بھی

استعمال کیا گیا، شوٹنگ کی مد میں پی آئی اے کو 2 لاکھ دس ہزار یورو ملے۔ جواب میں کہاگیاکہ جہاز ایک لاکھ تین ہزار، دو انجن تیرہ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئے، موجودہ انتظامیہ نے چارج سنبھالا تو نیب اور ایف آئی اے تحیقیقات کر رہے تھے۔ جواب میں کہاگیاکہ پی آئی اے انتظامیہ تحیقیقات میں بھرپور تعاون کر رہی ہے، جواب میں ایئر مارشل ارشد ملک کا پاکستان ایئرفورس سے جاری این او سی بھی جمع کرا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…