منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ارمینہ خان نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )اداکارہ ارمینہ خان نے اپنی شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ارمینہ خان نے بتایا کہ لوگوں سے ملنا ، ان کے قریب ہونا ، محبت میں پڑ جانا اور پھر

ان سے شادی کرنا دنیا کا ایک بہترین احساس ہے۔6 ماہ قبل ارمینہ خان انسٹاگرام پر فسل خان سے اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی شادی کرلیں گیِ، اس لیے ان کے مداح بے چین ہوکر خوشخبری سننے کے منتظر تھے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…