ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا  وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

بیجنگ  (آن لائن) کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں ساتھ دینے پر چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’سینا ویبو‘پر چینی عوام نے شکریہ پاکستان ٹاپ ٹرینڈ بنادیا۔ جان لیوا کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں

تاریخی ساتھ دینے پر چینی قوم نے ‘سینا ویبو’ ویب سائٹ پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔’سینا ویبو’ ٹوئٹر کی طرح کا چین کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے، جس پر ہیش ٹیگ استعمال کیے جاتے ہیں، چینی قوم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر راتوں رات ہیش ٹیگ شکریہ پاکستان ٹاپ ٹرینڈ بنادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…