منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

برفباری کے دوران 100 لوگوں کو ریسکیوکرنے والے سلمان خان مہتر زئی کاقومی اسمبلی پہنچنے پرشاندار استقبال

datetime 13  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں سلمان خان مہتر زئی کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں سلمان خان مہتر زئی کا شاندار استقبال کیا گیا۔سلمان خان مہتر زئی نے چمن کوئٹہ کے علاقوں میں برف باری کے دوران ایک سو لوگوں کو ریسکیو کیا تھا ،سلمان خان مہتر زئی مہمانوں کی گیلری میں کھڑے ہوئے تو ارکان نے ڈیسک بجاکر استقبال کیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)