پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ہو گیا، سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں تین پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 154 روپے 46 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر بھی ڈالر تین پیسے مہنگا ہوا تھا ۔دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے

تاہم ابھی واضح بہتری نہیں آ سکی ۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 39 ہزار 296 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں یک دم بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 39 ہزار 734 پر پہنچ گیا تاہم یہ برتری کا سلسلہ مسلسل برقرار نہیں رہ سکا اور اب انڈیکس واپس 31 پوائنٹس بہتری کے ساتھ 39 ہزار 327 پر آ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…