منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عوام ایک بار پھر بھاری بلوں کیلئے تیاری کر لیں بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

datetime 10  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوام ایک بار پھر بھاری بلوں کیلئے تیاری کر لیں،بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بجلی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، قیمت فی یونٹ 98پیسے کا اضافہ متوقع۔ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 98پیسے فی یونٹ اضافہ ہو سکتا ہے ۔ قیمتوں میں یہ اضافہ

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میںکیا جائے گا ۔ قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ کا بوجھ 10ارب روپے آئے گا ۔ سی پی اے سی کے مطابق گزشتہ ماہ 7 ارب 20 کروڑیونٹ بجلی پیداکی گئی، پیداکی گئی بجلی پر 25 ارب روپے لاگت آئی، درآمدی گیس سے 10روپے 5 پیسےفی یونٹ بجلی پیداکی گئی ،نیپرا سی سی پی سے کی درخواست پر کل سماعت کریگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…