منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

مہنگائی کے خلاف وزیراعظم کے احکامات کام دکھانے لگے، گڑ کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں گڑ کی فی بور ی قیمت میں دوہزار روپے کی کمی ہوگئی۔پشاورسمیت صوبے کے اضلاع میں گڑکی قیمت میں کمی، گڑ کی 75 کلو بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے تک کمی آگئی۔75 روپے فی کلو گڑ جو دوہفتے قبل 10 ہزار روپے فی بوری مل رہی تھی اب 8 ہزار روپے تک آگئی۔ملک میں مہنگائی کا راج برقرار ہے لیکن پشاور میں چینی کا متبادل، گڑ کی قیمت کم ہونے لگی،75 کلو بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے تک کمی آگئی۔پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع

میں گڑ کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئی۔75 روپے فی کلو گڑ جو دوہفتے قبل 10 ہزار روپے فی بوری مل رہی تھی اب 8 ہزار روپے تک آگئی۔بیوپاری کہتے ہیں کرشنگ سیزن شروع ہونے سے قیمتیں نیچے رہی ہیں۔ چینی کی قیمت بڑھنے اور گڑ کی کم ہونے سے بیوپاریوں کا کاروبار چمک اٹھا ہے۔خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں مین چینی کی نسبت گڑ کا استعمال بھی بڑھ گیاہے۔گڑ منڈی ڈیلرز کے مطابق اس سال گنے کی زیادہ پیداورسے گڑ کی قیمتیں مزید کم ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…