جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی وباء میں اجتماعی شادی توجہ کا مرکز بن گئی

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

سیول(این این آئی)کرونا وائرس کی وباء کے جلو میں جنوبی کوریا میں میڈیکل ماسک پہنے لوگوں پرمشتمل ایک اجتماعی شادی کی تصاویر کے ساتھ تفصیلات شائع کی ہیں۔ اس تقریب میں دلہے، دلہنیں، مہمان اور میزبان سب ماسک پہنے دیکھے جاسکتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سیئول میں ایک بڑے چرچ میں ہونے والی اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکاء کی

کرونا وائرس سے بچائو کے لیے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔چرچ کے عملے نے ہینڈ سینیٹائزر تیار کیا، طبی ماسک تقسیم کیے اور شوہروں کے درجہ حرارت کا جائزہ لیا اور پوری دنیا سے30ہزارکے قریب لوگ سیئول کے شمال مشرق میں جپیونگ کے چیونگ شم ورلڈ پیس سنٹر میں جمع ہوئے۔ انہوں نے ملک میں چھ ہزار نئے جوڑوں کی اجتماعی شادی میں شرکت کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…