پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، مالیاتی خسارے میں حیرت انگیز کمی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے مالیاتی خسارے میں 265 ارب کی واضح کمی واقع ہوئی ہے جبکہ جولائی تا نومبر مالیاتی خسارہ 686 ارب روپے رہا۔گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں مالیاتی خسارہ 951 ارب روپے تھا تفصیلات کے مطابق

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات مین چھ ماہ کے معاشی اعدادو شمار کا جائزہ لیا گیا جس کے عدادو شمار کے مطابق پاکستان کے مالیاتی خسارے میں 265 ارب کی واضح کمی رہی جولائی تا نومبر مالیاتی خسارہ 686 ارب روپے رہا۔گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں مالیاتی خسارہ 951 ارب روپے تھا۔گزشتہ مالی سال جون تک قرض اور واجبات معیشت کا 84 فی صد تک پہنچے جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران قرض اور واجبات میں 10 ہزار 33 ارب روپے کا اضافہ ہوا گزشتہ سال مالیاتی خسارہ 3770 ارب روپے رہا۔گزشتہ سال خسارہ کم کرنے کیلیے 3444 ارب روپے کا قرضے لیے گئے جبکہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے قرض میں 3033 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے دوسری جانب آئندہ دو سال میں 12 ہزار 261 ارب کا مقامی قرضہ واپس کرنا لازمی ہے آیندہ دو سال میں 28 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرضہ واپس کرنا ہوگا۔رواں مالی سال بجلی کی سبسڈی کے لیے 226 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔جولائی تا جنوری بجلی کی سبسڈی کی مد میں 141 ارب روپے جاری کیے گئے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…