منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شوبز انڈسٹری میں کیا چل رہاہے؟ صنم ماروی نے بھی خلع مانگ لی،شوہر کے بارے میں حیران کن انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگا منڈی(آن لائن) شوبز کی ایک اور جوڑی کی ازدواجی زندگی میں دراڑیں،گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے وکیل کی وساطت سے فیملی کورٹ میں خلع کا دعوا دائر کردیا،آن لائن کے مطابق گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے دعویٰ میں موقف اختیار کیاہے کہ شوہر حامد علی سے سال2009میں اسلامی قوانین کے تحت شادی ہوئی، اور

ہمارے تین بچے بھی ہیں۔صنم ماروی کا کہنا ہے کہ شادی کے کچھ عرصے بعد شوہر کا رویہ بدل گیاوہ بچوں کے سامنے گالیاں نکالتاہے اور مارتاپیٹتا ہے،میں اپنے بچوں کی خاطر شوہر کے ظلم برادشت کر تی رہی۔صنم ماروی نے کہاکہ اب شوہر کے ساتھ مزید گزارا ممکن نہیں ہے لہذا عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…