ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

جب تک یہ ڈیزائنر بندے کو اچھی طرح ننگا نہ کرلیں تب تک ۔۔‘‘ نامور پاکستانی ماڈل ’ علیزے شاہ ‘ کی ایسی ویڈیو آگئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ ہوگیا

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نامور و خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے ایک برائیڈل فوٹ شوٹ کرایا ہے جس پر صارفین کے ملے جلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ صارفین نے کہا ہے یہ بے حیائی کے کام ہیں بعض لوگ ڈریس ڈیزائنر پر غصہ نظر آ رہے ہیں جبکہ بعض نے اعتراض اٹھایا ہے کہ ایک کم عمر لڑکی کو اس طرح کے کام سائن نہیں کرنے چاہیئں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ برائیڈل شوٹ کیلئے ریل گاڑی کی پٹڑی پر فوٹ شوٹ کرا رہی ہیں۔ ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد صارفین نے آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سمجھ میں یہ بات آگئی کہ ریل گاڑیاں پٹڑسے اتر کا حادثے کا شکار کیوں ہوتی ہے ۔ جبکہ بعض صارفین نےاسے گھٹیا اور فحش عمل قرار دیا ہے ۔ کچھ لوگوں نے ویڈیو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ علیزے شاہ کی شرم و حیات ختم ہو چکی اور وہ معصومیت کے دائرے سے باہر نکل چکیں ہیں۔ رابی ملک نامی ایک صارف نے ڈریس ڈیزائنر کو ہاڑے ہاتھو ں لیتے ہوئےکہا اگر کندھوں تک لباس ہوتا تو بھی یہ اتنا ہی پیارا لگتا لیکن جب تک یہ ڈیزائنر بند ے کو اچھی طرح ننگا نہ کر لیں ان کی ڈریس کی شو نہیں بنتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…