بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

دی گالا ایوارڈ کیلئے پاکستانی خواجہ سراء منتخب،نایاب علی کا تعلق کس شہر سے ہے اوراسے یہ ایوارڈ کس بنیاد پر دیا جارہا ہے؟جانئے

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رینالہ خورد (این این آئی)دی گالا ایوارڈ کیلئے منتخب پاکستانی خواجہ سراء آئرلینڈ روانہ ،ضلع اوکاڑہ کی معروف خواجہ سراء نایاب علی پاکستان کی پہلی خواجہ سرادی گالاز ایوارڈ کیلئے منتخب’دی گالاز ایوارڈز کے نام سے تقریب آٹھ فروری کی

شام کو آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں ہوگی،ایوارڈ،پاکستان میں خواجہ سراؤں کے مسائل پر کام کرنے کی بنیاد پر دیاجارہا ہے،ایوارڈ کیلئے امیدواروں کی نامزدگی ایمنسٹی انٹرنیشنل، فرنٹ لائن ڈیفینڈرز اور نیشنل ایکس فاؤنڈیشن کرتے ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…