پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

سرگودھاہسپتال میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے،تعداد 12 ہوگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

سرگودھا۔۔۔۔ ڈی ایچ کیو اسپتال میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد کل سے ا ج تک جاں بحق بچوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں ا کسیجن نہ ملنے کے باعث گزشتہ روز 8 نومولود دم توڑ گئے تھے اور اسپتال انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے اقدامات نہ کئے جانے کے باعث مزید 4 بچے دم چل بسے جس کے بعد 2 روز کے دوران ہلاک بچوں کی تعداد 12 ہوگئی۔دوسری جانب بچوں کی ہلاکتوں کے خلاف مسلم لیگ (ق) نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی جس میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…