پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یروشلم کےاصل وارث کون لوگ ہونگے ؟ حضوراکرمؐ نے مسلمانوں کے قبلہ اول سے متعلق کیا پیش گوئی کی تھی جو سچ ثابت ہو ئی؟

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مرحوم جنرل حمید گل کی صاحبزادی عظمی گل اپنے ایک تحریر ’’جاگتے رہو۔۔۔ قبل اول ‘‘ میں لکھتی ہیں کہ ۔۔۔ یروشلم کے سب سے بڑے بزرگ سردار کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا تھا کہ اونٹ کی مہار پکڑے ہوئے شخص دراصل مسلمانوں کا امیر المومنین ہے ۔ دنیا کےطاقتور ترین شخص کے لباس اور اس کے غلام کے لباس میں کوئی فرق بتانا ممکن نہ تھا ۔ سو فرینیش کی خواہش کی تکمیل کیلئے حضرت علیؓ کے مشورے پر شہر کی فصیل کے باہر پیدا چل کر آتا ہوا شخص فرینیش اور اس کے ساتھ

استقبال کیلئے آنے والے وفد کیلئے کسی عجوبے سے کم نہ تھا ۔ مرعوب ہو کر اس نے امیر المومنین کو بتایا کہ ہماری مذہبی کتابوں میں پیش گوئیاں تھیں کہ ہم سے بہتر لوگ یروشلم کے وارث ہونگے اور ان کا سربراہ اونٹ کی مہار تھامے ہوئے شہر میں داخل ہو گا۔ یہ پیش گوئی سچ ثابت ہوئی اور یہ بات کہتے ہوئے اس نے شہر کی ــکنجی ‘‘ رسم کے مطابق امیر المومنین کو پیش کی ۔ حضرت عمر ؓ نے فرمایا کہ حضرت محمدؐ نے بھی یہ پیش گوئی کی تھی کہ مسلمانوں کا قبل اول بغیر لڑے ہمیں حاصل ہو گا ۔ ان کی یہ بات سچ ثابت ہوئی الحمد اللہ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…