جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

کیا عظمی بخاری تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی ؟ 2023ء کےبعد عظمی بخاری پی ٹی آئی پلیٹ فارم سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف بولیں گی؟ حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد حکومت پنجاب کے ناقدین ، اپوزیشن اور میڈیا کے کچھ عناصر کے اذہان میں اس بارے کوئی شکوک و شہبات نہیں رہنے چاہییں کہ پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار ہی رہیں گے ۔مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے

لیڈر تو اپنی پلیٹیں ٹھیک کرانے چلے گئے لیکن اپنے چمچے کڑچھے اور ویلیج آفیسرز کو پیچھے چھوڑ گئے جن کی سیاسی بقا صرف شور مچانے میں ہے ۔ ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر (ن) لیگ، پیپلزپارٹی نے اودھم مچایا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا پرانے ڈیٹا پر رپورٹ مرتب کی، ن لیگ، پیپلز پارٹی سے کہوں گا اب ڈوبنے کیلئے چلو بھر پانی ڈھونڈیں۔صوبائی وزیر نے عظمی بخاری کی تنقید پر کہا عظمی بخاری 2013ء تک پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے ن لیگ کیخلاف بولتی رہیں ، 2013سے2023ء تک وہ ن لیگ کے پلیٹ فارم سے تحریک انصاف کیخلاف بولیں گی ۔ ہو سکتا ہے کہ 2023کے بعد وہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف زبان درازی کرتیں نظر آئیں ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…