بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کا تماشا جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)فلم زندگی تماشا کی نمائش روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔  دائر درخواست میں استدعا کی کہ فلم زندگی تماشا کی نمائش سے روکنے کا حکم دیا جائے، درخواست پر فیصلہ آنے تک فلم کی نمائش روکنے کے احکامات دئیے جائیں۔درخواست میں کہاگیاکہ سوشل میڈیا پر فلم کا پرومو جاری کیا گیا،فلم زندگی تماشا آئین پاکستان کی روح کے منافی ہے۔

درخواست میں کہاگیاکہ فلم سے مذہبی لوگوں کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، فلم زندگی تماشا پیمرا قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں کہاگیاکہ شہریوں کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا بنیادی ذمہ داری ہے۔ درخواست میں پیمرا، وزارت اطلاعات، سینٹرل سینسر بورڈ اور سرمد کھوسٹ کو فریق بنایا گیا ہے،شہری چوہدری قدیر احمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…