جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی انتہائی قدم کیوں اٹھایا؟ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر مل گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ و ماڈل سیجل شرما ممبئی میں موجود اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سیجل شرما کی لاش ان کے گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔اداکارہ کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔پولیس کو ان کی لاش کے پاس سے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر بھی ملی جو ممکنہ طور پر انہوں نے خودکشی سے

پہلی لکھی تھی۔اس نوٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا فیصلہ کچھ سنگین ذاتی مسائل کے بعد کیا ہے۔واضح رہے کہ راجستان سے تعلق رکھنے والی سیجل شرما کچھ برس قبل ممبئی منتقل ہوئیں تھی۔وہ بھارتی ڈرامے ’’دل تو ہیپی ہیں جی‘‘ میں کام کررہی تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ سال بھارتی اداکار کشال ٹنڈن کی خودکشی کی خبر نے بھی بھارتی شوبز شخصیات اور مداحوں کو حیران کردیا تھا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…