بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات، اختلافات ختم کئے جائیں، عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 25  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبرپختونخوا ہ محمود خان نے ملاقات کی جس میں ناراض ارکان کے تحفظات پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہ نے وزیراعظم کو

ارکان کے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے گروپ بندی پر رپورٹ بھی پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ کو ارکان کے تحفظات دور کرنے اور اختلافات فوری ختم کرنے کی ہدایت کی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…