بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

کرپشن کا شور کرنیوالے خود سب سے بڑے چور نکلے، عالمی ادارے نے حکومت کو کرپشن زدہ سرٹیفکیٹ دے دیا ، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 24  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن )کرپشن کا شور کرنیوالے خود سب سے بڑے چور نکلے ہیں، عالمی ادارے نے انکو کرپشن زدہ حکومت کا سرٹیفیکیٹ دے دیا ہے، عظمٰی بخاری مسلم لیگ ن کی کارکن عظمٰی بخاری نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کا شور مچانے والے خود سب سے

بڑے چور نکلے ہیں۔ عالمی ادارے نے انکو کرپشن زدہ حکومت کا سرٹیفیکیٹ دے دیاہے۔ عظمٰی بخاری نے کہا کہ دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والے ٹھگ آف پاکستان ثابت ہوئے۔ جو رپورٹس حق میں ہوں وہ ٹھیک اور جو خلاف ہوں وہ سازش بن جاتی ہیں۔ سازش کرنے کیلئے وزیر اور مشیر ہی کافی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…