بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

میں نے اسلام کو نہیں بلکہ اسلام نے مجھے چنا ہے ، نومسلم امریکی گلوکارہ جینیفر گراٹ نے اہم انکشافات کرد ئیے

datetime 23  جنوری‬‮  2020 |

لندن (آن لائن) نومسلم امریکی گلوکارہ جینیفر گراٹ کا کہنا ہے کہ میں نے اسلام کو نہیں بلکہ اسلام نے مجھے چنا ہے۔ بی بی سی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں امریکی گلوکارہ جینیفر گراٹ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی تلاوت کرنا ایک انتہائی خاص ہے اور اپنی آواز کو کسی طریقے سے بھی استعمال کر لینا ایک نعمت ہے۔ جینیفر کا کہنا ہے کہ اسلام سے پہلے میرا کسی مذہب کی جانب رجحان نہیں تھا۔ بلکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے اسلام کو نہیں بلکہ اسلام نے

مجھے چنا ہے۔ اس لئے قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد کی خدمات حاصل کی ہیں۔ کیوں کہ اس سے قبل وہ زیادہ تر تلاوت سن کر اس کی نقل کر رہی تھیں۔ بطور ایک انسان اور بطور ایک مسلمان ہمارا کام ہے کہ اپنے باطن کی افزائش پر کام کریں۔ صرف خدا کو ہی معلوم ہے کہ ہم حقیقت میں کیسے ہیں اس لیے میں کسی کا ظاہری حال دیکھ کر یہ فیصلہ نہیں کر سکتی کہ وہ کیسا ہے۔ واضح رہے کہ گلوکارہ جینیفر گروٹ کی یوٹیوب پر تلاوت کی وڈیوز کافی مقبول ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…