اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ کی صبا قمر کی تعریف

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

نئی دہلی( آن لائن )بھارتی کی معروف اداکارہ کی جانب سے صبا قمر کی تعریف کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی تعریف کی ہے۔ اداکاہ میرا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں نے کچھ دیر قبل پاکستان کا شوباغی  دیکھا ہے۔بھارتی اداکارہ نے

لکھا کہ میں حیران ہوکہ ٹویٹر پر کسی نے بھی مجھے یہ شو دیکھنے کی تجویز نہیں کی۔ بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا نے پاکستانی اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صبا قمر ہی الگ ہے۔واضح رہے پاکستانی اداکارہ بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جلوے دکھا چکی ہیں ۔ بھارت میں بننے والی فلم انگلش  میں عرفان خان کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…