بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید برفباری کی پیشگوئی، عوام کے نام تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

قلات(این این آئی)قلات انتظامیہ کی جانب سے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پر ضلع قلات کے عوم الناس کے نام تھریٹ الرٹ جاری کی گئی ہے کہ عوام بیس جنوری، اکیس جنوری اور 22جنوری کو شدید برف باری اور

بارش اور ندی نالوں میں طغیانی سے بچنے کے لیئے احتیاطی تدابیر اختیا ر کرے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرے کسی بھی حکامی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے فوری طور پر قلات انتظامیہ کو اطلاع کرے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…