جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کا میمو پیش

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کے جواز کو بتاتے ہوئے 111 صفحات پر مشتمل میمو کانگریس کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پیش کیا اور سینیٹ سے اس کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔اس دستاویز کو ایوان کی تحقیقاتی کمیٹی کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کیا گیا ہے۔دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی مفاد کیلئے امریکہ کے انتخابات میں مداخلت کرنے اور ایک غیر ملکی حکومت پر دباؤ بنانے کیلئے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور اس کے بعد کانگریس

(پارلیمنٹ) تفتیش کو متاثر کرکے خود کو بچانے کی کوشش کی۔دستاویزات میں کہا گیا کہ امریکہ کا آئین صدر کیخلاف مواخذے لانے اور اگر انہوں نے (صدرنی) سنگین جرم کیا ہے تو انہیں ان کے عہدہ سے ہٹانے کا حق دیتا ہے۔دستاویزات میں لکھا ہے’’سینیٹ کو اب 2020 کے صدارتی انتخابات کو محفوظ طریقے سے کرانے کیلئے اقدامات کرنے چاہئے۔ ہماری آئینی حکومت کے خدوخال کی حفاظت کرنی چاہئے اور جو صدر امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ پیدا کرے اسے ہٹانا ضروری ہے۔‎



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…