پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ سے پاکستان آنے والی دو بہنوں کی لاشیں گھر سے برآمد، دونوں لڑکیوں کی پراسرار موت کیسے ہوئی؟

datetime 17  جنوری‬‮  2020 |

گجرات (این این آئی)گجرات کے علاقے دولت نگر میں برطانوی نژاد 2 بہنیں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئیں۔پولیس کے مطابق 18 سالہ نادیہ اور 25 سالہ ماریہ باتھ روم میں مردہ پائی گئیں۔ دونوں بہنیں 10 روز قبل لندن سے پاکستان آئیں تھیں، واقعہ حادثہ لگتا ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل صورتحال واضح ہو گی۔

والدین کے مطابق دونوں لڑکیوں کی ہلاکت باتھ روم میں لگے گیزر سے گیس خارج ہونے سے ہوئی۔ایس ایچ او خاور گوندل نے بتایا کہ واقعہ 12 جنوری کو پیش آیا ہے، والدین نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا ہے اور موت کو حادثہ قرار دے کر مزید کارروائی نہ کرنے کی درخواست جمع کروادی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…