اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ن لیگ کا اہم ترین رہنما بیٹے کے ہاتھوں قتل

datetime 17  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماقتل ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ن لیگی رہنما عابد سندھو گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ۔ پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد جمع کرنے کے بعد تحقیقاتی شک کی بنا پر مقتول کے بیٹے ولید سندھو کو حرات میں لیا ۔ ملزم ولید نے بتایا کہ اس نے اپنے دوست معید کیساتھ مل کر اپنے والد کے سر میں گولیاں ماریں ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سگریٹ نوشی کے

منع کرنے پر بیٹا شدید غصے میں آگیا اور ن لیگی رہنما عابد سندھ کو گولیاں مار دیں ۔ تین روز قبل عابد سندھو نے اپنے بیٹے کو اس کے دوست کے سامنے سگریٹ پینے پر ڈانٹا تھا ۔ پولیس نے مقتول کے بیٹے اور اس کے دوست معید کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم ولید ایل ایل بی پارٹ ون اور مقتول کی اکلوتی اولاد ہے ۔ ن لیگی رہنما عابد سندھو پی پی 56سے ن لیگ کے کوآرڈینیٹر تھے اور گوجرانوالہ میں کیبل نیٹ ورک بھی چلاتے تھے ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…