ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

‏50 سے زائد سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ کریمنل ارشد لنگڑا گرفتار

datetime 17  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (پ ر )ریس کورس پولیس نے ارشد لنگڑا کو گرفتار کرکے کلاشنکوف اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔ ارشد لنگڑا کے خلاف تھانہ ریس کورس میں رابری کا مقدمہ درج ہے۔‏ملزم ارشد لنگڑا راولپنڈی سمیت مختلف اضلاع میں 2 قتل، 6 اقدام قتل، دہشت گردی، دھوکہ دہی، اسلحہ، منشیات، 9 ڈکیتی، رابری جیسے سنگین مقدمات میں چالان ہوچکا ہے۔

ملزم کے خلاف کارروائی ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر نگرانی ایس پی پوٹھوہار، اے ایس پی کینٹ اور ایس ایچ او تھانہ ریس کورس نے کی۔ اس سلسلے میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کہا، ‏قانون سے طاقتور کوئی نہیں، جرائم پیشہ افراد کو قانون کی طاقت سے روکیں گے۔سی پی او راولپنڈی نے کہا، قانون کی حکمرانی قائم کرکے معاشرے کو پرامن اور محفوظ بنانا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…