کراچی(نیوزڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے رمضان المبارک میں مسافروں کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ اندرون ملک پروازوں پر 20 فیصد کمی کا اعلان کیاہے۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک جانے اور آنے والی تمام پروازوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ رعایت اکانومی، اکانومی پلس اور بزنس کلاس مسافروں کو دی جائے گی۔ یہ رعایت 19 جون سے 14 جولائی کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیے ہوگی۔پی آئی اے کی جانب سے اس سے قبل بھی بیرون ملک جانے والی پروازوں میں 15 سے 35 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































