اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کیخلاف حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کا گٹھ جوڑ عوام کا پیسہ چوری کرنے پر چیف جسٹس بہت جلد سخت ایکشن لے سکتے ہیں، انکشاف کردیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن جماعتیں نیب کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں ، جبکہ نیب کی شہ رگ کٹی چکی ہے ، نئے آرڈیننس جو آئے گا

اس کے مطابق نیب بیورو کریٹس اور پبلک آفس ہولڈر کو نہیں پڑ سکے گی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد کو اگر یہ ذرا سا بھی محسوس ہوا کہ عوام کا پیسہ چوری ہو رہا تو وہ کسی بھی وقت سوموٹو ایکشن لے سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے