ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

50 لاکھ جرمانہ،7سال سزا حریم شاہ کو سیاستدانوں کی عزت اچھالنا مہنگا پڑ گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں بھی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا تذکرہ،تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران روبینہ خالد نے کہا کہ حریم شاہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہی جو افسوسناک ہے۔

سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ چار ورزاء اور کچھ سینیٹر کا نام بھی استعمال کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ چند پیسوں کی خاطر عزت اچھالنے والوں کو سخت سزا ملنی چاہئے۔رحمان ملک نے تجویز پیش کی کہ 7 سال سزا اور 50لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے۔وزارت آئی ٹی نے سینیٹ کی قائمی کمیٹی اجلاس میں بتایا کہ سوشل میڈیا پر ذاتی حملوں پر رولز بنائے ہیں۔سیکرٹری آئی ٹی نے کہا کہ اب تو اس کے پاس مفتی قوی کی بھی سیلفی ہے۔رحمان ملک نے کہا کہ وزیر سے پوچھے بغیر سیلفی بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔کیا متعلقہ لوگوں سے اجازت لی گئی؟ پیسے بنانے کے لیے یہ حرکیتں کی جا رہی ہیں ۔سوشل میڈیا کی انکم کا سٹیٹ بینک کے پاس ریکارڈ ہونا چاہئے۔رحمان ملک نے یہ بھی کہا کہ آئندہ کئی بڑی شخصیات سکینڈلز کی زد میں آ سکتی ہیں۔ایسا کرنے یا کرنے والی کو سزائے موت دینی چاہئے۔جب کہ سینیٹر فیصل جاوید نے اجلاس میں ٹک ٹاک کے منفی نتائج اور اس کے نتیجے میں ہونے والی اموات کے بارے میں بتایا۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…