ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل  کی کینیڈا  میں زندگی گزارنے پر نئی بحث چھڑ گئی  کینیڈا میں رہنے کے دوران  کونسے معاملات ابھی طے کرنا ابھی باقی ہیں،کینیڈین وزیراعظم کا اہم فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو( آن لائن )شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی جانب سے کینیڈا میں زندگی گزارے جانے کے اعلان کے بعد کینیڈا اور برطانیہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ شاہی جوڑے کے کینیڈا میں رہنے کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟اسی حوالے سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے بھی پوچھا گیا تو انہوں نے بھی کہا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے کینیڈا میں

رہنے کے دوران اخراجات کے معاملات ابھی طے ہونا باقی ہیں۔جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ابھی وہ خود بھی نہیں جانتے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے کینیڈا میں رہائش کے دوران اخراجات کون برداشت کرے گا۔جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ ابھی یہ طے ہونا باقی ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے کینیڈا منتقل ہونے کے بعد ان کے اخراجات کون برداشت کرے گا۔کینیڈین وزیر اعظم کے مطابق شاہی جوڑے کے کینیڈا منتقل ہونے کے حوالے سے بہت سارے معاملات طے ہونا باقی ہیں اور ان سے تاحال شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی منتتقلی پر کوئی بات نہیں کی گئی۔ان کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی سیکیورٹی کے معاملات بھی طے ہونا باقی ہیں۔جسٹن ٹروڈو نے یہ بھی کہا کہ اگرچہ شاہی جوڑے کے اخراجات کے معاملات طے ہونا باقی ہیں تاہم کینیڈین عوام انہیں خوش دلی سے خوش  آمدید کہے گا اور انہیں یقین ہے کہ کینیڈین عوام شاہی جوڑے کی منتقلی پر خوش ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…